Tuesday, June 23, 2009
4:59 AM |
Edit Post
بلاگ لکھتے ھوے مرزا غالب بہت یاد آتے ھیں۔ انہوں نے بہت عرصہ پہلے یہ کہا تھا کہ میں نے وہ چیز ایجاد کی ھے کہ خط کو مکالمہ بنا دیا ھے۔ بلاگ ایک دو طرفہ مکالمہ ھے۔ بلاگ کا مصنف کسی موضوع کو زیر بحث لاتا ھے اور ھم اس پر اپنی راے کا اظیار کرتے ھیں۔ عام مکالمہ اور بلاگ میں فرق صرف یہ ھے کہ مکالمہ بروقت ھے جبکہ بلاگ میں مکالمہ دو مختلف اوقات میں ھوتا ھے - بلاگ لکھنے کا اور اس پر اظہار خیال کا وقت مختلف ھے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
About Me
- Muhammad Saeed Babar
Blog Archive
My Blog List
-
How to Grow Yourself & Your Company? - Everyone wants to grow himself. Everyone also wants top grow his company because by extension it is his own growth, advancement in career, increase in sal...
-
The Burnt Biscuits - When I was a kid, my mom would prepare special breakfast every now and then. And I remember one night in particular, after a long, hard day at work. On tha...
-
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت - میلاد کیا ہے؟ میلاد کیوں منایا جاتا ہے؟ میلاد منانا چاہیے یا نہیں؟ یہ ہیں وہ سوالات جو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سادہ لوح مسلمانوں کے ذہنوں میں پیدا کر د...
Labels
- اکانومی (1)
- بلاگ (2)
- ٹیکنالوجی (1)
- علامہ اقبال، بڑے لوگ (2)
0 comments:
Post a Comment