Wednesday, December 9, 2009
10:01 PM |
Edit Post
ھر چیز کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا اور نہ ھی الفاظ ھر چیز کو بیان کر سکتے ھیں۔ مندرجہ ذیل کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا کیونکہ تصویر ھزارھا الفاظ کا نعم البدل ھے۔
Labels:
ٹیکنالوجی
|
0
comments
Sunday, December 6, 2009
2:26 AM |
Edit Post
گیے وقتوں میں لوگ روزنامچہ یا ڈایری لکھتے تھے۔ وقت بدلنے کے ساتھھ ساتھھ یہ سب کچھھ بھی بدل گیا ھے۔ اب یہ کام بلاگ لکھھ کے کیا جاتا ھے۔ اس کام کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کو انگلش آتی ھو۔ اب آپ یہ کام اپنی مادری زبان میں بھی کر سکتے ھیں۔ مثال کے طور پر میری قومی زبان اردو ھے میں اس میں یہ بلاگ لکھھ رھا ھوں۔ اس کے لیے مجھے پہلے ونڈوزکے کنٹرول پینل میں جا کر اردو زبان انسٹال کرنی پڑی اور پھر اردو کی بورڈ اور پھر دو زبانوں کا آپشن دینا پڑا۔ اب میں آسانی سے اردو میں لکھھ سکتا ھوں۔
Labels:
بلاگ
|
0
comments
Subscribe to:
Posts (Atom)
About Me
- Muhammad Saeed Babar
Blog Archive
My Blog List
-
How to Grow Yourself & Your Company? - Everyone wants to grow himself. Everyone also wants top grow his company because by extension it is his own growth, advancement in career, increase in sal...
-
The Burnt Biscuits - When I was a kid, my mom would prepare special breakfast every now and then. And I remember one night in particular, after a long, hard day at work. On tha...
-
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت - میلاد کیا ہے؟ میلاد کیوں منایا جاتا ہے؟ میلاد منانا چاہیے یا نہیں؟ یہ ہیں وہ سوالات جو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سادہ لوح مسلمانوں کے ذہنوں میں پیدا کر د...
Labels
- اکانومی (1)
- بلاگ (2)
- ٹیکنالوجی (1)
- علامہ اقبال، بڑے لوگ (2)